ان دنوں موبائل فون تقریباً ہر ایک کی ضرورت بن چکا ہے۔
بہت سے لوگوں کو موبائل فون کے بغیر دن گزارنا مشکل لگتا ہے۔
موبائل میں سب سے اہم چیز بیٹری ہے۔
اکثر ہم سے چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہو جاتی ہیں جس کے نتیجتاً بیٹری خراب ہو جاتی ہے۔
بیٹری خراب ہونے کی صورت میں موبائل فون بیکار ہو جاتے ہیں۔
فون کو چارج کرتے وقت بہت سے لوگ غلطی کرتے ہیں۔
بعض اوقات ہم اپنے فون کو کسی اور کے موبائل چارجر سے چارج کرتے ہیں۔
دوسرے چارجرز سے چارج کرنے سے بیٹری کے پرزے خراب ہو سکتے ہیں۔
فون کو ہمیشہ اپنے چارجر سے چارج کرنے کی کوشش کرتی چاہیے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں