دیکھیے، 74 لاکھ روپے کا ہے یہ ایک کیڑا

دنیا کے سب سے مہنگے کیڑے کا نام اسٹیگ بیٹل ہے

z

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

اس کا سائز صرف 2-3 انچ ہی ہوتا ہے

ظاہری شکل میں بھی یہ عام کیڑوں سے ملتا جلتا ہے۔ اس کا تعلق بیٹل فیملی سے ہے

دنیا میں بیٹل کی تقریباً 1200 اقسام پائی جاتی ہیں

یہ ان میں خاص ہے کیونکہ اس کے سر پر سینگ اگی ہوئی ہے

چند سال قبل ایک جاپانی بریڈر نے اس کیڑے کو فروخت کیا تھا

اس وقت بریڈر کو 89 ہزار ڈالر یعنی 74 لاکھ روپے ملے تھے

قدیم زمانے میں، بہت سے مغربی ممالک کا خیال تھا کہ ان کیڑوں کا تعلق بجلی کے دیوتا تھور سے ہے

مانا جاتا تھا کہ اگر انہیں ہاتھ پر رکھ لیں تو انسان پر بجلی نہیں گرتی ہے