تھائیرائیڈ کے مریض یہ سبزی بھول کر بھی نہ کھائیں
تھائرائیڈ کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
وزن بڑھنے اور ہارمونل عدم توازن کی وجہ سے تھائیرائیڈ کے مسائل بڑھنے لگتے ہیں۔
عمر کے ساتھ ساتھ خواتین میں تھائیرائیڈ کے بڑھنے یا کم ہونے کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔
تھائیرائیڈ کی دو قسمیں ہیں، جن میں ہائپر تھائیرائیڈزم اور ہائپوٹائرائیڈزم شامل ہیں۔
تھائرائیڈ کے مریضوں کو گوبھی اور مولی نہیں کھانے چاہیے
یہ سبزیاں تھائرائیڈ مریضوں کے لیے مہلک ثابت ہوسکتی ہیں۔
یہ سبزیاں تھائرائیڈ کے مریضوں کے مسائل میں مزید اضافہ کرتے ہیں
تھائرائیڈ کے مرض میں مبتلا مریضوں کو پھول گوبھی اور مولی کھانے سے پرہیز کیا جاتا ہے۔
تھائیرائیڈ کے مریضوں کوسب سے پہلے پھول گوبھی اور مولی چھڑایا جاتا ہے
یہاں پر کلک کریں