بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے 10 بلے باز
روہت شرما نے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے (582) مارے ہیں۔
کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 553 چھکے مارے۔
تیسرے نمبر پر شاہد آفریدی ہیں جنہوں نے 476 چھکے لگائے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے مجموعی طور پر 398 چھکے لگائے ہیں۔
مارٹن گپٹل اپنے کیرئیر میں اب تک کل 383 چھکے لگا چکے ہیں۔
مہندر سنگھ دھونی نے بین الاقوامی کرکٹ میں 359 چھکے لگائے۔
سنتھ جے سوریا نے اپنے کیریئر میں کل 352 چھکے لگائے۔
اون مورگن اور ڈی ویلیئرز نے بالترتیب 346 اور 328 چھکے لگائے۔
انگلینڈ کے جوس بٹلر اب تک 326 چھکے لگا چکے ہیں۔
.