ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچریاں بنانے والے ٹاپ 10 بلے باز

جنوبی افریقہ کے کرکٹر نے سری لنکا کے خلاف 49 گیندوں میں سنچری بنائی

آئرلینڈ کے لیجنڈری آل راؤنڈر کیون اوبرائن 50 گیندوں میں سنچری بنائی ہے۔

آسٹریلیا کے بیٹسمین گلین میکسویل نے ورلڈکپ میں 51 گیندوں میں سنچری اسکور کیا۔

جنوبی افریقہ کے مہشور کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں 52 بالز پر سنچری بنائی ہے۔

انگلینڈکے کھلاڑی  آئون مورگن نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں 57گیندوں پر سنچری بنائی ہے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے سال 2007 میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں سنچری بنائی۔

کینیڈین کرکٹر جان ڈیوسن نے سال 2003 میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ مقابلے میں سنچری بنائی۔

آئرلینڈ کے کھلاڑی پال سٹرلنگ نے 2011 کے ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف سنچری بنائی تھی۔

سری لنکا کے مہشور بلے باز کمار سنگاکارا نے 2015 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف 70 گیندوں میں سنچری بنائی تھی

آسٹریلوی کرکٹـر ایڈم گلکرسٹ نے 2007 میں سری لنکا کے خلاف 72 گیندوں میں سنچری بنائی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں