سردیوں میں آزمائیں یہ 5 صحت بخش سبزیوں کے سوپ
سردیوں کا موسم سوپ کے بغیر ادھورا ہے۔ یہاں پانچ صحت مند سبزیوں کے سوپ ہیں جو آپ کو سردیوں میں آزمانے چاہیے۔
Cauliflower Soup
گوبھی کا سوپ آرام دہ اورہلکے کھانے کا آپشن ہے۔اس کے اوپر پارسلے ڈالے اور کرسٹی روٹی کے ساتھ سرو کھائیں
Broccoli Cheese Soup
بروکولی اور پنیر سے بنا سوپ سردی کے دنوں میں ناشتہ یادوپہر کا کھانے کا بہترین آپشن ہے
Tomato and Peppercorn Soup
آپ ٹماٹر اور کالی مرچ کا سوپ بھی آزما سکتے ہیں۔ اس سوپ میں کالی مرچ، ٹماٹر، ادرک اور دار چینی ڈالے جاتے ہیں۔
Carrot Ginger Soup
گاجر اورادرک کا سوپ نہ صرف آپ کے جسم کو گرم رکھتاہے بلکہ انتہائی غذائیت سے بھرپور بھی ہے۔
Spinach and Cottage Cheese Soup
پالک اور پنیر کا سوپ رات کے کھانے کے لیے بہترین ہے۔
یہاں پر کلک کریں