بہتر صحت کے لیے آزمائیں یہ 7 چائے
اگر آپ لمبی زندگی جینا چاہتے ہیں تو آپ کو کونسی چائے پینی چاہیے؟
Turmeric Tea
ہلدی کے کئی صحت سے متعلق فوائد ہے، اس میں موجود کرکیومین مختلف قسم کے کینسر کا علاج کر سکتا ہے۔
Black Tea
روزانہ دو یا تین کپ کالی چائے پینے سے عمر بڑھ سکتی ہے۔
Green Tea
سبز چائے میں اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والے مادے زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں جو صحت کو بہترین رکھتے ہیں۔
Hibiscus Tea
ہیبسکس چائے نہ صرف ایک مزیدار اور کیفین سے پاک ہوتی ہے بلکہ یہ دل کی صحت کو بھی بہتر رکھتی ہے۔
White Tea
سفید چائے آنتوں میں خون کے رسنے اور السر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
Oolong Tea
اولونگ چائے میں ای جی سی جی کمپاؤنڈ ہوتا ہے جس میں کینسر مخالف خصوصیات ہوتی ہیں، یہ کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
Chamomile Tea
کیمومائل چائے پینے سے ہڈیوں، چوٹوں اور مدافعتی نظام کو بہتر ہوتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں