چالیس سال کی عمر میں فٹ رہنے کے نکات
چالیس سال کی عمر کے بعد فٹ رہنے کے لیے ان تجاویز کو آزمائیں۔
چالیس سال کی عمر کے بعد آپ کو اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
چالیس سال کی عمر کے بعد خود کو جسمانی طور پر فعال بنائیں اور باقاعدگی سے ورزش کریں۔
چالیس سال کی عمر کے بعد کھانا اچھی طرح چبا کر کھانا چاہیے، اس سے نظام انہضام کو درست طریقے سے کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔
آپ کو خوراک کا خاص خیال رکھنا چاہیے، اپنی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال کریں۔
پروٹین سے بھرپور چیزیں جیسے مچھلی، انڈے، دالیں، دودھ کی مصنوعات بھی کھائیں۔
چالیس سال کی عمر کے بعد نمک اور زیادہ چینی والی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
چالیس سال کی عمر میں دل سے متعلق امراض کا خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔
نیند لینا جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کے لیے ضروری ہے۔ روزانہ کم از کم 6-7 گھنٹے کی نیند لیں۔
اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔
ہر 6 ماہ بعد اپنا ہیلتھ چیک اپ کرانا چاہیے۔
.