گھر میں تلسی کا پودا کیسے اگایا جائے
عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ طبی فوائد پر مشتمل پودوں کی باغبانی گھر میں نہیں کی جاسکتی ہے۔
کیونکہ انہیں زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔
بہت سے ایسے پودے ہیں جنہیں گھروں میں آسانی سے اگایا جاسکتا ہے۔
گھروں میں آسانی سےتلسی کا پودا بھی اگایا جاسکتا ہے۔
تلسی نہ صرف مذہبی اہمیت کی وجہ سے بلکہ یہ طبی نقطہ نظر کے لحاظ سے بھی کافی اہمیت کا حامل ہے۔
بھارت کے ہر گھر میں تلسی کے پودے کو اگایا جاتا ہے۔
یہ گھر میں آسانی سے اگائی جاسکتی ہے۔
بھارت میں چار قسم کی تلسی پائی جاتی ہے۔
رام تلسی، وائلڈ فاریسٹ تلسی، کرشنا تلسی اور کارپور تلسی۔
تلسی میں جراثیم کش، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی بائیوٹک خصوصیات شامل ہیں۔
جو بخار، نزلہ اور سانس کی بیماریوں کے علاج کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
۔