اداکارہ اونیت کور نے پیلے لہنگا چولی میں ڈھایا قہر، دیکھیں تصاویر

Instagram

avneetkaur_13

محض 22 سال کی عمر میں اداکارہ اونیت کور نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

Instagram

avneetkaur_13

دراصل اداکارہ زیادہ تر ریویلنگ ڈریس میں نظر آتی ہیں۔

Instagram

avneetkaur_13

لیکن اس دیوالی پر اونیت نے پیلے رنگ کا لہنگا اور چولی پہن کر حسن کا جلوہ بکھیرا

Instagram

avneetkaur_13

اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں

Instagram

avneetkaur_13

جن میں وہ پیلے رنگ کا لہنگا چولی پہنے نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

avneetkaur_13

اس لہنگا چولی کو پہن کر اداکارہ اونیت کور ہوا میں اپنا دوپٹہ لہراتی نظر آرہی ہیں

Instagram

avneetkaur_13

اس لک میں اداکارہ کیمرے کے سامنے کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Instagram

avneetkaur_13

اداکارہ اونیت کور نے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس پوز دئے ہیں

Instagram

avneetkaur_13

جن کو دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔

Instagram

avneetkaur_13

بتادیں کہ اداکارہ اونیت کور کا نام ٹیلی ویزن کی بولڈ اداکاراوں کی فہرست میں شمار ہوتا ہے ۔

Instagram

avneetkaur_13

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں