اداکارہ حنا خان نے سادگی سے لوٹ لی پوری محفل ، دیکھئے تصاویر

ٹی وی اداکارہ حنا خان آئے دن اپنی بولڈ اور خوبصورت تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرکے اکثر فینس کا سارا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں ۔

ان کا ہر ایک لک سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوتے ہی تہلکہ مچانے لگتا ہے ۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں ۔

ان تصویروں میں ان کا قاتلانہ اوتار دیکھ کر فینس دیوانے ہوگئے ہیں ۔

اداکارہ حنا خان اپنی اداکاری اور لکس سے آئے دن فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔ 

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا لک دیکھ کر فینس مدہوش ہوگئے ہیں ۔

ان تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انتہائی خوبصورت بلیو کلر کا بنارسی سوٹ پہن رکھا ہے، جس میں خوبصورت انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

کانوں میں بڑے جھمکے، لائٹ میک اپ، کھلے بال اور ساتھ ہی نیوڈ لپسٹک لگاکر اداکارہ حنا خان نے اپنے لک کو کافی خوبصورت طریقے سے نکھارا ہے ۔

بتادیں کہ اداکارہ جب بھی اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں تو فینس ہمیشہ ان کے لکس پر اپنا دل ہار جاتے ہیں ۔