اداکارہ مونی رائے ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔

Instagram

imouniroy

تصاویر میں اداکارہ مونی رائے گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

اداکارہ مونی رائے گولڈن باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Instagram

imouniroy

مونی رائے اس ٹرٹل نیک ڈریس میں اپنا کروی فیگر جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

اداکارہ مونی رائے انڈور سیٹ اپ میں تصاویر کلک کرواتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

اداکارہ کی یہ تصاویر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

مونی رائے نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

Instagram

imouniroy

اداکارہ نے تصاویر کے کپشن میں لکھا: فٹ ہونے میں ہمیشہ پریشانی ہوتی ہے ۔

Instagram

imouniroy

 مونی رائے اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیو، آئٹم سانگس اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

Instagram

imouniroy

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں