اداکارہ عرفی جاوید نے اب پہنی ایسی ڈریس

سوشل میڈیا سنسیشن اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر اپنے لک سے سبھی کو حیران کرتی نظر آئیں اور اس مرتبہ وہ اپنی ڈریس کے ساتھ چابیاں لٹکائے نظر آئیں ۔

سوشل میڈیا سنسیشن اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر اپنے لک سے سبھی کو حیران کرتی نظر آئیں اور اس مرتبہ وہ اپنی ڈریس کے ساتھ چابیاں لٹکائے نظر آئیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید عجیب و غریب اسٹائل کے ٹیوب ٹاپ اور تھائی ہائی سلٹ بلیک اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید کی ڈریس کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے اس میں چابیاں لٹکا رکھی ہیں، جو واقعی حیران کن لگ رہا ہے ۔

ہمیشہ کی طرح اپنے اس عجیب و غریب لک کیلئے بھی عرفی جاوید ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔

عرفی جاوید کے اس لک کو دیکھنے کے بعد فینس کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ، اسکوٹر کی چابی بنا دوگی کیا اور کئی طرح کے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید اس اترنگی ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ اپنے فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کرتی دکھائی دے رہے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ عرفی جاوید اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز اور میوزک ویڈیوز میں نظر آچکی ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ عرفی جاوید کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے 2016 میں ٹی وی انڈسٹری میں شو بڑے بھیا کی دولہنیا سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔