abhilasha_abhinav

بہار کی آئی اے ایس ابھیلاشا ابھینو کی کہانی

abhilasha_abhinav

یہ بہار کے پٹنہ کی ایک لڑکی ابھیلاشا ابھینو کی کہانی ہے۔

اس وقت ابھیلاشا تلنگانہ کیڈر کی آئی اے ایس آفیسر ہیں۔

abhilasha_abhinav

ابھیلاشا 2017 میں یو پی ایس سی میں 18 واں رینک حاصل کرکے آئی اے ایس بنی تھی۔

ابھیلاشا کا آئی اے ایس بننے کا سفر آسان نہیں تھا۔

abhilasha_abhinav

ابھیلاشا نے بھی اپنے گھر والوں کو راضی کرنے کے لیے بھی کافی جدوجہد کی تھی۔

abhilasha_abhinav

انہوں نے گھر والوں کو کہا تھا کہ پہلے وہ یو پی ایس سی پاس کرے گی، پھر شادی کا سوچے گی۔

abhilasha_abhinav

ابھیلاشا 10ویں کلاس میں ٹاپر تھی اور 12ویں کلاس میں انہوں نے 84 فیصد نمبر حاصل کیے تھے۔

abhilasha_abhinav

بارہویں کے بعد ابھیلاشا مہاراشٹر کے ایک کالج سے بی ٹیک کیا۔

abhilasha_abhinav

بی ٹیک کے بعد ابھیلاشا ابھینو نوکری کے ساتھ ساتھ یو پی ایس سی کی بھی تیاری کر رہی تھی۔ ابھیلاشا نے 2014 میں ایک بار یو پی ایس سی کا امتحان بھی دیا تھا۔