Yellow Star

عرفی جاوید ریسٹورنٹ میں بنی ویٹریس

عرفی جاوید کو ممبئی کے جوہو کے ایک ریسٹورنٹ میں بطور ویٹریس کام کرتے دیکھا گیا۔

عرفی جاوید کو ویٹریس کی وردی پہنے دیکھا گیا۔

عرفی نے کام کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بھی شیئر کی۔

عرفی نے بتایا کہ انہیں اپنا خواب پورا کرنے کا موقع ملا۔

عرفی نے کہا کہ کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتاہے۔

عرفی نے کپشن میں لکھا، خواب پورے ہو گئے،کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔

انہوں نے لکھا یہ صرف سوچنے کا نظریہ ہے۔ میں چندگھنٹوں کے لیے ویٹریس بن گئی۔

عرفی نے بتایا کہ اس کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کینسر کے مریضوں کی مدد کے لیے استعمال کی جائے گی۔

عرفی جاوید نے لکھا کہ میں مستقبل میں بھی ایسے نیک کام کرتی رہوں گی۔