Tilted Brush Stroke
किसान के बेटे ने पास की UPSC परीक्षा
کسان کے بیٹے نے کیا یو پی ایس سی کا امتحان پاس
Tilted Brush Stroke
اس ہونہار امیدوار کا نام شیوم دویدی ہے۔
Tilted Brush Stroke
وہ اترپردیش کے باندہ ضلع کے مہوتا گاؤں کا رہنے والا ہے۔
Tilted Brush Stroke
اس کے والد ایک کسان اور ماں گھریلو خاتون ہیں۔ ان کا بڑا بھائی انجینئر ہے۔
Tilted Brush Stroke
شیوم کی ابتدائی تعلیم گاؤں کے ہی پرائمری اسکول سے ہوئی۔
Tilted Brush Stroke
شیوم نے جے ای ای پاس کیا اور این آئی ٹی اگرتلہ سے بی ٹیک کیا۔
Tilted Brush Stroke
اس کے بعد ان کی سلیکشن محکمہ بجلی میں ایس ڈی او کے عہدے کے لیے ہوئی۔
Tilted Brush Stroke
شیوم نے نوکری سے چھٹی لے کر یو پی ایس سی انجینئرنگ سروسز کے امتحان کی تیاری کی۔
Tilted Brush Stroke
شیوم نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ روزانہ 8 گھنٹے پڑھائی کرتے تھے۔
Tilted Brush Stroke
شیوم نےیو پی ایس سی آئی ای ایس امتحان میں 20 واں رینک حاصل کی۔
یہاں پر کلک کریں