ورون دھون کی اہلیہ نتاشا دلال نے 4 بار پروپوزل مسترد کیا تھا
ورون دھون اور نتاشا دلال بچپن کے دوست ہیں۔
دونوں ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے۔ ان کی پہلی ملاقات 6ویں کلاس میں ہوئی تھی۔
اداکار ورون دھون، نتاشا کو اسکول کے زمانے سے ہی پسند کرتے تھے۔
نتاشا نے 3-4 بار ان کا پروپوزل مسترد کیا تھا۔
لیکن ورون نے ہمت نہیں ہاری اور آخر کار نتاشا نے ہاں کہہ دیا
نتاشا پیشے کے اعتبار سے فیشن ڈیزائنر ہیں۔
ورون نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز 2012 میں کیا۔
انہوں نے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے ڈیبیو کیا۔
اب وہ 2024 میں فلم بھیڑیا 2 میں نظر آنے والے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں