اچھی صحت کے لیے  روزانہ مناسب مقدار میں سبزیاں کھانی چاہئیں

سبزیاں وٹامنز، منرلز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں۔

سبزیاں ہمارے جسم کے لیے ضروری ہیں، تاکہ غذائی اجزاء کی کمی نہ ہو۔

سبزیوں میں پائے جانے والے کیلشیم اور منرلز ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔

یو ایس ڈی اے کے مطابق، خواتین کو روزانہ 2.5 سے 3 کپ سبزیاں کھانی چاہئیں۔

یہ مقدار ان کی روزمرہ کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے۔

یو ایس ڈی اے کے مطابق مردوں کو روزانہ 3 سے 4 کپ سبزیاں کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

یہ مقدار ان کے جسم کی توانائی اور اسٹیمینا کے لیے کافی سمجھی جا سکتی ہے۔

سبزیوں میں موجود وٹامنز اور منرلز ہمارے جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔