یہ کوئی لگژری ہوٹل نہیں بلکہ وراٹ کوہلی کا گھر ہے

یہ شاندار بنگلہ کوہلی کاخوابوں کا گھر ہے

وراٹ کوہلی کو جب بھی موقع ملتا ہے وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

 کوہلی نے بارہا کہا ہے کہ ان کے لیے فیملی کتنی اہم ہے۔

وراٹ کوہلی نے اپنے مصروف کھیل کے شیڈول کے درمیان چھٹیاں گزارنے کے لیےخوابوں کا گھر بنایا ہے۔

کوہلی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنا خوبصورت گھر دکھایا ہے۔

جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔

ویراٹ کوہلی ممبئی کے علی باغ میں اپنے خوابوں کا گھر بنا رہے ہیں۔

اس گھرکے اندر کی ویڈیو حیرت انگیز تھی۔

انہوں نے اپنے گھر کا لونگ روم کی وویڈیو بھی شیئر کیا۔

یہ گھر شاندار طریقے سے 4 بیڈ رومز، گارڈن، سوئمنگ پول سے آراستہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق، کوہلی کا یہ گھر  4 بی ایچ کا ہے جس پر تخمینہ لاگت لگ بگ 10.5 کروڑ روپے آئی تھی۔