وراٹ کوہلی بچپن سے ہی بہترین کرکٹر تھے
وراٹ کوہلی 5 نومبر 1988 کو دہلی میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے
کوہلی کی پرورش اتم نگر میں ہوئی اور اس نے وشال بھارتی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کی
کوہلی 9 سال کی عمر میں ویسٹ دہلی کرکٹ اکیڈمی کا حصہ بننے۔
کھیلوں کے علاوہ کوہلی تعلیمی میدان میں بھی اچھے تھے۔
کوہلی کا خاندان میرا باغ میں 2015 تک رہتا تھا اس کے بعد وہ گڑگاؤں منتقل ہوئے
کوہلی کے والد کا انتقال 18 دسمبر 2006 کو فالج کے باعث ہوا۔
وراٹ کوہلی نے 18 اگست 2008 کو (19 سال کی عمر میں) بین الاقوامی کرکٹ میں سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کیا۔
آج وراٹ کوہلی کو شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہیں۔
یہاں پر کلک کریں