یہ خشک میوہ کسی دوا سے کم نہیں
اخروٹ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
یہ خشک میوہ جات کی ایک قسم ہے۔
یہ وٹامنز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔
اس میں اومیگا تھری پایا جاتا ہے جو دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
اس کا پیسٹ بنا کر چہرے پر لگانے سے بھی داغ دھبے کم ہو جاتے ہیں۔
اس کے پتوں کا رس پینے سے پیٹ کے کیڑے ختم ہوجاتے ہیں۔
اخروٹ جسم میں کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے۔
آپ اسے اپنی خوراک میں ضرور شامل کریں۔
.