Tilted Brush Stroke
بے رنگ ہے پانی پھر سمندر کیون ہوتا ہے نیلا؟
Tilted Brush Stroke
سمندر اونچائی سے دیکھنے پر ہمیشہ نیلا ہی دکھائی دیتا ہے ۔
Tilted Brush Stroke
پانی کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، پھر یہ نیلا رنگ نظروں کا دھوکہ ہے۔
Tilted Brush Stroke
سورج کی سفید کرنوں میں قوس قزح کے سات رنگ موجود ہوتے ۔
Tilted Brush Stroke
ان میں سے لال ۔ پیلا اور ہرا رنگ سمندر جذب کرلیتا ہے ۔
Tilted Brush Stroke
نیلے اور بنفشی رنگ منعکس ہو کر باہر نکل آتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
ان دو رنگوں کی ویو لینتھ سب سے کم ہے، اس لئے ہم صرف انہیں ہی دیکھ سکتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
ہماری آنکھیں نیلے رنگ کو جلد پہچان لیتی ہیں، ایسے میں ہم سمندر میں بھی اسے ہی دیکھتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
تاہم قریب آنے کے بعد سمندر ہرا بھی دکھنے لگتا ہے۔
Tilted Brush Stroke
حالانکہ جیسے ہی آپ سمندر کا پانی ہاتھ میں لیتے ہیں، آپ کو احساس ہوجاتا ہے کہ اس کا کوئی رنگ نہیں ہے۔
.