جو کا پانی پینے کے فائدے
جو کا پانی گردے اور مثانے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
اسے پینے سے گردے سے پتھری ٹوٹ کر خارج ہوجاتی ہے۔
جو کا پانی فائبر سے بھرپور ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسے پینے سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے اور بھوک نہیں لگتی۔
دوسری طرف اس کے اجزاء پیٹ کی چربی پگھلاتے ہیں۔
جو کے پانی پینے اور چہرہ دھونے سے جلد سے داغ دھبے صاف ہوجاتے ہیں۔
جو کے پانی خون بنانے اور صاف کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جو میں دودھ سے 11 گنا زیادہ کیلشیم موجود ہوتا ہے جو اسے دانتوں اور ہڈیوں کے لیے مفید بناتا ہے۔
جو کا دلیہ کھانا کافی فائدہ مند ہوتا ہے اور یہ ایک بہترین ناشتہ بھی ہے۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک