انجیرصحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے
اسے کھانا خواتین کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
انجیر اگرچہ ہر موسم میں کھانا چاہیے لیکن سردیوں میں ان کا کھانا بہتر ہے۔
انجیر میں اینٹی آکسیڈنٹس کے علاوہ پولی فینول اور غذائی ریشہ بھی پایا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اسے سردیوں کے لیے سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔
انجیر میں صحت بخش چکنائی پائی جاتی ہے۔
اومیگا 3اور اومیگا 6 دونوں ہی دل کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
انجیر میں کیلشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
فائبر سے بھرپور انجیر کا استعمال آپ کے ہاضمے کو بہتر بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
.