کھجور کھانے کے فوائد
ان دنوں موسم کے مطابق بازاروں میں پھل آرہے ہیں۔
کھجور اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین غذا ہے
کچھ پھل ایسے ہوتے ہیں جن کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔
کھجور ایک ایسا پھل ہے جو کہ مختلف طبی خصوصیات سے مالا مال ہے۔
کھجور کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔
کھجور
کا استعمال خون کی کمی کے مریضوں کے لیے دوا کا کام کرتا ہے۔
اس کے علاوہ کھجور جوڑوں کے درد کے لیے بھی یہ ایک بہترین دوا ہے۔
خواتین اکثر ٹانگوں اور کمر کے درد کا شکار رہتی ہیں۔
اس کے علاوہ کھجور کھانے سے قبض سے نجات ملتی ہے۔
.