آملہ کھانے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے
آملہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
ماہرین آملہ کو بھی سپر فوڈ مانتے ہیں۔
اس کے استعمال سے بالوں اور چہرے کی چمک میں اضافہ ہوتا ہے۔
روزانہ آملہ کھانے سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
آملہ کا استعمال سانس کی بدبو بھی دور کرتا ہے۔
یہ شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مفید ہے۔
یہ پیشاب کی مقدار کو بھی کنٹرول کر سکتا ہے۔
اس سے ہاضمے کے مسائل بھی دور ہوتے ہیں۔
.