یہ پہاڑی پھل صحت کا خزانہ ہے
میٹھا اور کھٹا پھل خوبانی سب کو پسند ہے۔
یہ پھل صحت کا خزانہ بھی ہے۔
خوبانی کے استعمال سے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوتی۔
اس کے علاوہ یہ قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے۔
.
یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
اس کے استعمال سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے۔
یہ ذیابیطس اور دل کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔
.