دل اور جگر کے لیے مفید ہے یہ پھل
پھل ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
ان پھلوں میں سے ایک شہتوت ہے۔
یہ اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔
یہ دل سے متعلق امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔
یہ جلد کو چمکدار بناتا ہے۔
اس میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو مضبوط کرتا ہے۔
اس کے استعمال سے بینائی بھی بہتر ہوتی ہے۔
شہتوت جلد کو چمکدار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
.