زعفران کھانے کے طبی فائدے
زعفران گردے، مثانے اور جگر کو قوت دیتا ہے۔
زعفران بخار کی حالت میں دن میں دو بار پانی میں ملا کر کھلایا جائے تو بخار اتر جاتا ہے۔
زعفران گردے کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔
زعفران خارش ہونے کی صورت میں فائدہ مند ہے۔
زعفران بوجھل طبیعت میں تقویت دیتا ہے۔
زعفران کے استعمال سے بلغم کا اخراج بآسانی ہو جاتا ہے۔
زعفران عورتوں میں اگر حیض رک رک کر آتے ہوں تو مفید ہے۔
زعفران شوگر کے مریضوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
زعفران کا شربت بنا کر حاملہ خواتین کو پلایا جائے تو فائدہ مند ہوگا۔
.