یہ پھل پانی کی کمی کو دور کرتا ہے

موسم گرما شروع ہو چکا ہے۔

ایسے میں بازار میں بہت سے پھل نظر آتے ہیں۔

ان میں سے ایک پھل خربوزہ ہے۔

خربوز کا اثر ٹھنڈا ہوتا ہے۔

اس کے استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس سے پانی کی کمی کے مسئلے سے نجات ملتی ہے۔

خربوز ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔

یہ دل اور آنکھوں کے لیے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔