سنگھاڈے کھانے کےحیرت انگیز فائدے
سردیوں کے موسم میں نزلہ، کھانسی، بخار اور دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
ایسے میں پھلوں اور سبزیوں کے ساتھ اس سبزی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔
اس سبزی کا نام سنگھاڈا
ہے۔
سنگھاڈے میں وٹامن سی، وٹامن اے جیسے بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
سنگھاڈے کا باقاعدگی سے استعمال قبض، تیزابیت اور گیس کا مسئلہ ختم کرتا ہے۔
اگر آپ تھائی رائیڈ کے مریض ہیں تو یہ تھائی رائیڈ کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔
سنگھاڈے فائبر کے ساتھ ساتھ پانی سے بھی مالا مال ہے۔
یہ جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا۔
۔