پپیتا سردیوں میں صحت کا خزانہ کہلاتا ہے
اس میں فائبر اور وٹامنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
پپیتا نظام ہاضمہ کو بھی بہتر کرتا ہے۔
لیکن یہ جاننا ضروری ہے کہ پپیتا کس وقت کھانا چاہیے۔
پپیتا کھانے کا بہترین وقت صبح خالی پیٹ ہے۔
پپیتا کھانے کے بعد ایک گھنٹے تک کچھ نہیں کھانا چاہیے۔
پپیتا کھانے سے آپ کی جلد میں چمک آتی ہے۔
اس میں موجود وٹامنز جلد کو صحت مند بناتے ہیں۔
پپیتے میں بلڈ شوگر کم کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔
.