آملہ کھانے کے فائدے
آملہ ایک ایسا پھل ہے جو جسم کے ہر حصے کو فائدہ
پہنچاتا ہے۔
کھٹا میٹھا آملہ نہ صرف ذائقے سے بھرپور ہوتا ہے
بلکہ صحت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔
اس میں موجود وٹامن سی قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔
یہ آپ کو سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے محفوظ رکھے
گا۔
روزانہ غذا میں آملہ شامل کرنے سے مدافعتی نظام ک
بھی کمزور نہیں ہوگا۔
آملہ وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔
اس میں فائبر، فولیٹ، اینٹی آکسیڈنٹس، فاسفورس، آ
ئرن، کاربس بھی پائے جاتے ہیں۔
خالی پیٹ کچا آملہ کھانے سے آپ کی بینائی اور بال
وں میں چمک آتی ہے۔
اس کے علاوہ قبض سے بھی نجات ملتی ہے۔
.