نمک کھانے کے نقصانات
نمک صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے، جانئے نمک سے پیدا ہونے والے خطرے۔
ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ
سکلیروسیس بیماری ہونے کا خطرہ
سکلیروسیس ایک بیماری ہےجس میں مدافعتی نظام اعصاب کو نقصان پہنچاتا ہے۔
دل کی بیماری کا خطرہ
ضرورت سے زیادہ سوڈیم دل، گردوں، دماغ اور اعصاب کو نقصان پہنچاتا ہے۔
تناؤ کو بڑھاتا ہے
شرحِ پیدائش کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
.