پستے کھانے کےکچھ حیرت انگیز صحت کے فوائد
پستے دل کے لیے اچھا ہے، پستے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ مواد دل کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔
وٹامن بی 6، پوٹاشیم اور فاسفورس چند اہم وٹامنز اور معدنیات ہیں جو پستے میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
پستے میں پروٹین، فائبر اور اچھی چکنائی کا مرکب خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتاہے۔
پستے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس لیوٹین اور زیکسینتھین آنکھوں کی بہتر صحت کو فروغ دیتے ہیں۔
پستے کی مدد سے آنتوں کے اچھے بیکٹریا میں اضافہ ہوتا ہے۔جو شارٹ چین فیٹی ایسڈ تیار کرتے ہیں۔
پستے میں پروٹین، فائبر، وٹامنز اور معدنیات سب اچھی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
پستے میں وٹامن بی 6 اس بات کی یقینی بناتی ہے کہ جسم میں ہموگلوبن کی اچھی پیدا وار ہوسکتی ہے۔
پستے میں فائبر اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے مزیدار اور صحت بخش ہوتے ہیں۔
پستے میں موجود وٹامنز اور معدنیات، خاص طور پر وٹامن ای سے جلد کی صحت کو فائدہ پہنچتا ہے۔
.