ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والی ٹیم

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن بھارت میں منعقد ہو رہا ہے۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس ہے۔

آسٹریلیا نے 2015 میں افغانستان کے خلاف 417 رنز بنائے تھے۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے چھوٹے سکور  کینیڈا نے بنایا ہے۔

کینیڈا کی ٹیم  2003 میں سری لنکا کے خلاف 36 رنز پر آل آؤٹ ہوگئے  تھے

اگر ہم کسی بلے باز کے سب سے بڑے اسکور کی بات کریں تو یہاں نیوزی لینڈ کا راج ہے۔

نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے 2015 میں 237 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی 2015 میں 215 رنز کی اننگز ہے۔

اس فہرست میں جنوبی افریقہ کے سابق اوپنر گیری کرسٹن 188 رنز کے ساتھ  تیسرے نمبر پر ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں