بلب میں کون سی گیس بھری ہوتی ہے؟
جانئے گھر میں روزانہ جلنے والے بلب سے متعلق دلچسپ حقائق
بلب کے اندر ایک خاص گیس ہوتی ہے، جو غیر فعال رہتی ہے۔
آرگن گیس کسی دوسری گیس کے ساتھ ریکشن نہیں کرتی ہے۔
اسے بلب کے اندر موجود فلیمنٹ محفوظ رہتا ہے۔
بلب کا فلیمینٹ یا اسپرنگ جیسا حصہ ٹنگسٹن سے بنایا جاتا ہے۔
ٹنگسٹن تیزی سے گرم ہوتا ہے اور اعلی درجہ حرارت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پیلے رنگ کے بلب میں آرگن گیس ہوتی ہے، جبکہ سی ایف ایل میں آرگن اور مرکری کا مرکب ہوتا ہے۔
ایل ای ڈی کی بات کریں تو اس میں گیس نہیں ہوتی ہے۔
ایل ای ڈی بلب کو تمام کمپونٹس نچلے حصے میں ہوتے ہیں، جبکہ اوپر صرف پلاسٹک کا احاطہ ہوتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں