گاڑی  کونسی گیئر میں بہتر مائلیج دیتی ہے؟

ڈرائیور کو اکثر رفتار اور گیئر کے درمیان تال میل کا پتہ نہیں ہوتا ہے۔

اگر رفتار اور گیئر کا صحیح تال میل ہو تو گاڑی اوسط مائلیج سے بہتر مائلیج  دے سکتی ہے۔

سب سے پہلے، گاڑی کو صرف پہلے گیئر چلانی چاہیے۔

بیس کی رفتار حاصل کرنے کے بعد ہی دوسرا گیئر لگانا چاہیے۔

پھر گاڑی کو 35-40 کی رفتار پر تیسرے گیئر میں منتقل کرنا چاہیے۔

اور پھر جب گاڑی 40 سے 50 کی رفتار پکڑے گی اس کے بعد چوتھا گیئر لگانا چاہیے۔

پانچواں گیئر 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اوپر پہنچنے کے بعد ہی لگانا چاہیے۔

یاد رکھیں پہلے گیئر میں گاڑی زیادہ پاور اور کم مائلیج دیتی ہے۔

پانچویں گیئر میں گاڑی کا پاور کم ہوتا ہے لیکن مائلیج بہترین دیتی ہے۔