Palm Leaf
Green Leaf
آئی پی ایل کی تاریخ میں تیز ترین گیند کس نے پھینکی
Palm Leaf
شان ٹیٹ آئی پی ایل میں تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔
ٹیٹ نے 2011 میں راجستھان رائلز کے لئے کھیلتے ہوئے 157.71 کے پی ایچ کی رفتار سے بولنگ کی
تھی۔
لوکی فرگوسن نے گجرات ٹائٹنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 157.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گی
ند پھینکی ہے۔
اس فہرست میں ٹیم انڈیا کے نوجوان فاسٹ بولر عمران ملک تیسرے نمبر پر ہیں۔
حیدر آباد کی جانب سے کھیلتے ہوئے عمران نے 2022 میں 157 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند
پھینکی تھی۔
Palm Leaf
طوفانی بولر اینرک نورٹجے نے 156.22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کی ہے۔
اینرک نورٹجے نے یہ کارنامہ 2020 میں دہلی کیپیٹلز کے لئے کھیلتے ہوئے حاصل کیا تھا۔
Palm Leaf
پانچویں نمبر پر ڈیل اسٹین ہیں جنہوں نے 154.40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی ہ
ے۔
Palm Leaf
ڈیل اسٹین نے یہ کارنامہ دکن چارجرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کیا تھا۔
.