انگور گرمیوں کی بجائے سردیوں میں کیوں کھانے چاہیے؟
بازار میں عام طور پر دو قسم کے انگور دستیاب ہوتے ہیں۔
ایک انگور ہلکا سبز اور دوسرا قسم کالے رنگ کے ہوتے ہیں۔
عام طور پر لوگ دونوں قسم کے انگور کھانا پسند کرتے ہیں۔
لیکن سردیوں میں انگور نہ صرف مزیدار ہوتے ہیں
بلکہ یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے۔
انگور میں بہت کم کیلوریز پائے جاتے ہیں۔
اس لیے جو لوگ وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ بھی انگور کھاسکتے ہیں۔
آیوروید میں بھی انگور کو صحت کا خزانہ بتایا گیا ہے۔
انگور کھانے سے بلڈ پریشرکنٹرول میں رہتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں