Tilted Brush Stroke
خون کا رنگ سرخ کیوں ہوتا ہے؟
Tilted Brush Stroke
انسانی خون سرخ رنگ کا ہوتاہے۔
Tilted Brush Stroke
کیا آپ اس کی اصل وجہ جانتے ہیں؟
Tilted Brush Stroke
میڈیکل نیوز ٹوڈے کے مطابق اس کے بارے میں جانیے
Tilted Brush Stroke
ہمارے خون میں ہیموگلوبن پایا جاتا ہے۔
Tilted Brush Stroke
ہیموگلوبن چار پروٹین چین سے بنتاہے۔
Tilted Brush Stroke
اس کی ساخت کو ہیم کہتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
اس کی وجہ سے خون کے سرخ خلیے لال ہو جاتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
خون میں لاکھوں سرخ خلیے ہوتے ہیں۔
Tilted Brush Stroke
اسی لیے ہمارے خون کا رنگ سرخ ہے۔
یہ بھی پڑھیں