کیا رشبھ پنت 2024 میں آئی پی ایل کھیلیں گے؟ کوچ گنگولی نے کیا کہا

رشبھ پنت ہندوستانی ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

وہ انجری کے باعث طویل عرصے سے کرکٹ کے میدان سے دور ہیں۔

پچھلے سال رشبھ پنت سڑک حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔

اس وجہ سے وہ 2023 کے آئی پی ایل میں نہیں کھیل پائے تھے۔

رشبھ پنت کی واپسی پر سورو گنگولی نے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا ہے۔

گنگولی نے کہا ہے کہ وہ اس سال دہلی کے لیے کھیلتے نظر آئیں گے۔

رشبھ پنت ایک بار پھر دہلی کیپٹلس کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

پنت نے آئی پی ایل میں 2800 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔

سال 2018 میں پنت نے آئی پی ایل میں ایس آر ایچ کے خلاف سنچری بنائی تھی۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں