عورت روزانہ 10 گاجر کھانے کی وجہ سے نارنجی رنگ کی ہو ئی
سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ڈانا رینڈل کو ان کے دوست اورنج گھوسٹ کہہ کر پکارتے ہیں۔
ڈانا کی جلد کچھ عرصے سے نارنجی رنگ کی ہو رہی تھی۔
اس کے دوستوں نے سوچا کہ ڈانا نے ٹین اسپرے کا استعمال کیا ہے۔
لیکن جب ڈانا نے خون کا ٹیسٹ کروایا تو کوئی اور وجہ سامنے آئی۔
ڈانا کو صحت مند غذا کی تلاش میں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
وہ روزانہ 10 گاجر کھاتی تھیں۔
اس کی وجہ سے ان کے خون میں کیروٹین کی مقدار کافی بڑھ گئی تھی۔
کیروٹین کی وجہ سے ڈانا کی جلد کا رنگ نارنجی ہونے لگا۔
جیسے ہی انہوں نے گاجر کھانا بند کیا، ان کی جلد معمول پر آ گئی۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے