ڈبلیوں ڈبلیوں ای کی خواتین ریسلرز

جیسکا ووینیلکو عرف ٹفنی اسٹریٹن موجودہ  خواتین این ایکس ٹی کی چیمپئن ہیں۔

بائیس سالہ بریانا کوڈا عرف کورا جیڈ سابقہ این ایکس ٹی خواتین کی ٹیگ ٹیم چیمپیئن ہیں۔

تھریسا شوسلر عرف فیلون ہینلی ایک سابق این ایکس ٹی خواتین کی ٹیگ ٹیم چیمپئن ہیں۔

جمارا گیریٹ عرف جکارہ جیکسن، لیش لیجنڈ اور جکارا جیکسن اور دی میٹا فور کی ٹیموں کی ممبر ہیں۔

بیٹریس سینٹ کلیری پریسلی عرف بلیئر ڈیون پورٹ ایک انگلش-نیوزی لینڈ پیشہ ور اور آزاد ریسلر ہے۔

الیکسس امرہین عرف دانی پامر ،ایک امریکی پیشہ ور ریسلر ہے۔ اس کا ڈبلیوں ڈبلیوں ای میں این ایکس ٹی برانڈ  سے معاہدہ ہے۔

کریسا رویرا عرف الیکٹرا لوپیز ڈبلیوں ڈبلیوں ای کے سابق سپر اسٹار اسٹیو کنگ کی بیٹی ہیں۔

پرسکیلا لی کیلی عرف گیگی ڈولن Toxic Attraction کی سابق ممبر ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے یہاں پر کلک کریں

Arrow