جے پوری کرتی صرف 250 روپے، جانئے کہا
خریداری خواتین کا ایک گہرا موضوع ہے۔ بہت سی خواتین اسٹریٹ شاپنگ کو پسند کرتی ہیں۔
خواتین کی بڑی تعداد نئے فیشن کے کپڑوں کی خریداری کرتی رہتی ہیں۔
لہذا
،خواتین سستے داموں میں مختلف قسم کےکپڑ
وں کی تلاش میں ہوتی ہیں۔
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ
ممبئی میں جے پوری
کرتیاں کہاں سے مل سکتی ہیں۔
ممبئی کے دادر کے این سی روڈ علاقے میں جے پوری کاٹن کرتی دکان ہے۔
حسین علی چوکیدار گزشتہ 21 سالوں سے اس جگہ پر خواتین کے کپڑے فروخت کر رہے ہیں۔
جےپوری کاٹن کرتیاں کے مختلف اقسام یہاں صرف 250 روپے میں دستیاب ہیں۔
جے پور ی کرتی کے اقسام جیسے بلاک پرنٹ کرتی، سائیڈ ناٹ، بغیر آستین، پٹا جیسے مختلف قسم مل سکتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں