Credit: AP

 ہندوستان کے 6  کرکٹر پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ کھیلیں گے

Credit: AP

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

Credit: AP

اس 15 رکنی  ٹیم میں 6 کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلی بار ورلڈ کپ کھیلیں گے۔

Credit: AP

شبمن گل ورلڈ کپ 2023 میں بطور اوپنر کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

Credit: AP

چوبیس  سالہ گل نے گزشتہ 12 مہینوں میں ٹیم انڈیا میں اپنی جگہ مضبوط کی ہے۔

Credit: AP

کے ایل راہول کے باوجود ایشان کشن نے بطور وکٹ کیپر اپنی جگہ بنا لی ہے۔

Credit: AP

ایشان کشن نے اپنے بلے  بازی کے ساتھ کیپنگ سے بھی سلیکٹرز کو  متاثر کیا

Credit: AP

شریاس ائیر نے چوتھے نمبر پر اپنا دعویٰ برقرار رکھا۔

Credit: AP

شاردول ٹھاکر  بھی ورلڈ کپ کےلیے ٹیم میں بطور آل راؤنڈر شامل ہیں۔

Credit: AP

بمراہ اور شامی کے بعد محمد سراج ٹیم انڈیا کے بڑے تیز گیند باز بن کر ابھرے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں