پاکستان ا بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے
افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کو ورلڈ کپ 2023 میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا
لیکن پھر بھی پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر نہیں ہوا۔
ویسے تو ورلڈ کپ کی تمام ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ میں ابھی تک باقی ہیں۔
سیمی فائنل کے لیے پاکستان (4 پوائنٹس) کو اپنے بقیہ میچز جیتنے ہوں گے۔
ان کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ (27 اکتوبر)، بنگلہ دیش (31 اکتوبر)، نیوزی لینڈ (4 نومبر) اور انگلینڈ (11 نومبر) سے ہوگا۔
اگر پاکستان اگلے 4 میچ جیت کر بہترین این آر آر کے ساتھ 12 پوائنٹس حاصل کرتا ہے تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔
اس کے لیے پاکستان کو آسٹریلیا سمیت دیگر ٹیموں کی مدد درکار ہے۔
پاکستان 4 میچوں میں سے صرف 2 میچ جیتنے کی صورت میں ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گا۔
پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے نہ صرف جیت بلکہ ایک اچھے این آر آر کی بھی ضرورت ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں