ورلڈ کپ میں کپل دیو کا 40 سال پُرانا اٹوٹ ریکارڈ

ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے شروع ہوگیا ہے۔

سال 1983 سے اب تک 9 ورلڈ کپ منعقد ہو چکے ہیں۔

کپل دیو نے زمبابوے کے خلاف 175 رنز بنائے تھے۔

کپل دیونے سید کرمانی کے ساتھ 9ویں وکٹ پر 126 رنز بنائے تھے۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی دوسرے کرکٹر نے ابھی تک  9ویں وکٹ پر  اتنے رنز نہیں بنائے ہیں۔

اس میچ میں کپل دیو کی اننگ سے ٹیم   نے یہ میچ اپنے نام کیاتھا۔

بھارتی ٹیم نے 175 رنز کی اننگ کی بنیاد پر زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دی تھی

ورلڈ کپ میں  یہ ریکارڈ 40 سال سے کسی نے نہیں توڑاہے۔

ورلڈ کپ میں  10ویں وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت داری 71 رنز کی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں