یوگا  کرنے کے فائدے

یوگا ایک قدیم مشق ہے جس کی جڑیں بھارتی فلسفے سے جُڑی ہیں۔ اس کا آغاز ایک روحانی مشق کے طور پر ہوا تھا۔

بعد ازاں یوگا کو جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے ایک طریقے کے طور مقبولیت ملی۔

متعدد اسٹڈیز نے یوگا کے انسانی صحت پر فوائدکے بارےمیں بتایاہے۔

یوگا تناؤ دور کرنے اورذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نیند کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

یوگا گردن، کمر اور ٹینشن کے سبب ہونے والے سر درد کو دور کرنے میں مددگار ہے۔

یوگا موٹاپے کےا شکار افراد کے لیے بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

یوگا تناؤ یا افسردگی کی کیفیت میں مبتلا افراد کی بحاکی میں بھی مدد کرسکتاہے۔ ​

یوگا تمباکو نوشی کی عادت چھڑانے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔​