لال مرچ کھانے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
لوگ ہمیشہ کہتے ہیں کہ لال مرچ نقصان دہ ہے۔
اس لئے کئی لوگ اس غلط فہمی کی وجہ سے مرچی کھانے سے گریز کرتے ہیں۔
مرچی کم مقدار میں کھانا صحت کے لیے زبردست فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں۔
جانئے فوڈ ایکسپرٹ نیلنجنا سنگھ کے مطابق لال مرچ کے فوائد
سرخ مرچ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
یہ دل کی صحت کو برقرار رکھتاہے اور السر کو دور کرتا ہے۔
لال مرچیں جوڑوں کے درد میں بھی آرام دیتی ہیں۔
یہ پیٹ کی خرابی اور گیس سے نجات دلانے میں کارآمد ہے۔
تاہم مرچیں ضرورت سے زیادہ نہیں کھانے چاہئے،پھر یہ جسم کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں